اب انہیں اصغر سے محبت نہیں رہی اپنے پاس پیار کی دولت نہیں رہی ان کے غم کےسہارےجیےجارہاہوں مگرزندگی میں اب وہ لذت نہیں رہی