اس زیست کے پیپل سے اتر جاؤں گی اک دن میں بھولوں گی جب تم کو تو مر جاؤں گی اک دن اب بھی ہے ترے ساتھ مری پیار کہانی یہ زخم محبت کے تو بھر جاؤں گی اک دن