Add Poetry

اب تو اپنا نام صرف میرے نام کر

Poet: Arooj Fatima(Lucky) By: AF (Lucky ), K.S.A

مجھے ُاجالوں میں دیکھنے والے
میرے اندھیرے میں بھی قیام کر

پوری کی پوری غزل نا سہی مگر
غزل کا اک شعر ہی میرے نام کر

تیرے خیال سے زندگی وجود میں ہے
بھولے سے کبھی توں بھی مجھے سلام کر

ساتھ رہ کر جو چاہے سزا دینا
پر ُجدائی سے نا مجھ پر جینا حرام کر

تلخ تنہایوں سے اب نکال لے مجھے
یوں بے درد دی سے نا زمانے کا غلام کر

دیکھو ! میرے حال پر کیسے ہستی ہے دنیا
اب تو اپنا نام صرف میرے نام کر

Rate it:
Views: 413
01 Aug, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets