اب تو خواب لگتی ہے محبت کی باتیں ھو سکے تو ان میں اثر پیدا کر ھم پر رحم نہ کر تجھ پر احسان ھو گا اپنی خاموش آنکھوں میں جرات پیدا کر یہ جھلکتے تو ہیں،اشکوں کے موتی آنسوؤں میں بھی ذرا صداقت پیدا کر