اب تو سو بھی جاؤ کہ آنکھیں تھک چکی ہیں
Poet: Aik Banda By: Aik Banda, londonاب تو سو بھی جاؤ کہ آنکھیں تھک چکی ہیں
انتظار کی گھڑیاں تو اب اٹک چکی ہیں
جسے پانہ سکے دن کے اجا لے میں
آؤ اس سے بات کریں خواب خیالوں میں
More Love / Romantic Poetry






