اب تک اس کی بے وفائی کا گِلہ کرتے ہو

Poet: UA By: UA, Lahore

اب تک اس کی بے وفائی کا گِلہ کرتے ہو
تم نے جِس سے کبھی وفا نِبھائی ہی نہیں

Rate it:
Views: 542
26 Nov, 2019