اب تیرے بغیر رہا نہیں جاتا
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiاب تیرے بغیر رہا نہیں جاتا
دکھ اپنا کسی کو سنایا نہیں جاتا
تجھےچاہنے کی عادت سی ہو گئی ہے
تجھے دل سے بھلایا نہیں جاتا
تم سے ملنا میرا مقدر تھا
کسی اور کو پلکوں پہ بیٹھایا نہیں جاتا
تو ہے ہمارے دکھوں کا مداوا
زخم کسی اور کو دیکھایا نہیں جاتا
رہتے ہیں گم تیرے خیالوں میں ہم
سوچوں کا محور کسی اور کو بنایا نہیں جاتا
More Love / Romantic Poetry






