اب جو اٹھتی نہیں نظر ہم سے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

اب جو اٹھتی نہیں نظر ہم سے
تیری یادوں کا ہے نگر ہم سے

جس کے چہرے پہ حادثہ ہےکوئی
اس کو لگنے لگا ہے ڈر ہم سے

Rate it:
Views: 284
21 Nov, 2020