اب میں اس کا دلبر دل جانی نہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اب میں اس کا دلبردل جانی نہیں
اب وہ میراتخیل میری رانی نہیں

سینےمیں غم تو کافی چھپےہیں
آنکھوں سےاشکوں کی روانی نہیں

اس ستمگر کو بھولنا بڑا آسان ہوگا
میرے پاس اس کی کوئی نشانی نہیں

آج کل دل کادروازہ کھلا رکھتا ہےاصغر
میرےمعصوم دل کاکوئی بانی نہیں

Rate it:
Views: 463
01 Nov, 2017