اب نہ روکنا نہ مجھے صدا دینا

Poet: NEHAL INAYAT GILL By: NEHAL, Gujranwala

اب روکنا نہ مجھے صدا دینا
بس دیرے دیرے مجھے بھلا دینا

رات کا خواب جان کے مجھے
صبح ہوتے ہی مجھے مٹا دینا

غم کی آنکھ کا آنسو ہوں
مجھے نگاہوں سے گرا دینا

اِک احسان کرنا اپنے طالب پے
مجھے اپنے ہاتھوں دفنا دینا

اگر کوئی پوچھ لے میرے بارے
عام سا کوئی قصہ سُنا دینا

الوداع اے دوست خدا حافظ ترا
ترے جہان سے چلے بھلا دینا

نہالؔ اگر وہ ملے تجھے کہیں
میری شدتِ محبت اُسے بتا دینا

Rate it:
Views: 626
05 Apr, 2014