اب وہ میرا خیال نہیں کرتا میں بھی کوئی سوال نہیں کرتا ہجر کی آگ میں جلاتا رہتا ہے وہ کبھی وعدہ وصال نہیں کرتا