اب وہ میرے ساتھ بولتا نہیں ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اب وہ میرے ساتھ بولتا نہیں ہے
اپنےدل کا دروازہ کھولتا نہیں ہے

وہ غم سہنےکا عادی ہو گیا ہے
اب کوئی دکھ سکھ پھولتا نہیں ہے

اس کی زیست میں طوفاں تو کیا
وہ مصائب میں کبھی ڈولتانہیں ہے

Rate it:
Views: 359
21 Nov, 2011