اب پھر کس نے میرے دل میں دستک دی ھے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWاب پھر کس نے میرے دل میں دستک دی ھے
ھم اپنے دل میں اجالوں کو اترنے نہیں دیتے
احساس کے دیے کو ھم کبھی بجھنے نہیں دیتے
اس دورکے لوگوں کی عجب ھے خصلت
جینا تو کیا مرنے بھی نہیں دیتے
More Love / Romantic Poetry






