اب کس کا ہے

Poet: Mussadaq Hussain Mussadaq By: Mussadaq Hussain Mussadaq, Thana Road Dinga,Gujrat

اب کس کا ہے تم کو انتظار
کیوں کسی کے لیے بے قرار

چھوڑ دو یہ تمام سلسلے تم
یہاں پر تو کسی کا نہیں اعتبار

جس کو چاہا حد سے بڑھ کر‎
وہ ہی کرتا ہے کسی‎ ‎اور سے پیار

تم کس کے تھے اور کس کس کے ہوگے
لاکھوں ہیں تیری محبت میں گرفتار

کبھی مصدق کی طرف بھی دیکھ لینا
وہ بھی پڑا ہے تیرے عشق میں بیمار

Rate it:
Views: 701
10 Sep, 2009