اب کیا کریں گےاس کے لب و رخسارکی بات

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اب کیا کریں گےاس کےلب ورخسارکی بات
اس سےکھل کر ہواکرے گی قول وقرارکی بات
اب کسی سے نہ کریں گےکوئی کاروبارکی بات
اٹھتےبیٹھتے ہوا کرے گی اس کےپیارکی بات
زمانےکی نظروں میں خود کو سرخرو کرنا ہے
تمام عمر نہ کرے گااصغر کوئی بیکار کی بات
ہمیں اب اس کےسوا اور کچھ آتا ہی نہیں جانم
اب خیالوں میں ہوتی رہتی ہےرخ یار کی بات
 

Rate it:
Views: 443
27 Dec, 2011