اب یہ ستم بھی کر جاتے ہیں لوگ
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamاب یہ ستم بھی کرجاتے ہیں لوگ
وعدہ کرکےمکر جاتےہیں لوگ
بیوفاؤں سےوفا کی کیاامید رکھیں
اشکوںسے جھولی بھرجاتےہیںلوگ
جو ہمارےدل کو بھلے لگتے ہیں
نہ جانےکیوں جلد مرجاتےہیں لوگ
More Love / Romantic Poetry






