صرف کہنا تھا تم کو محبت ہے مجھ کو افسوس کہ یہ کہنے میں بھی مجھے زمانے لگے تم ہی بتاؤ کہ کیا کروں میں اس دل کا ابھی تو بات کی اور پھرسے تم یاد آنے لگے