ابھی تک کچھ سمجھ نہ آیا ہے
پیار میں کیا کھویاکیا پایا ہے
زندگی نےہمیں یہی سکھایاہے
دکھ ہےاپنااورسکھ پرایاہے
ہم جیسےدیوانوں کو فکرکیسی
جو ملا ہنس کہ جھولی پایاہے
ہم صابرلوگ ہیں صبرکرتےہیں
کبھی مقدرکبھی زمانےنےستایاہے
اصغرتیری یاد میں کچھ ایساکھویا
خود کو بھول گیاتمیں نہ بھول پایاہے