صرف اتنا بتا دو ٹھیک ہے پیارے نہ زبان سے کرو چاہت کا اظہار نہ لکھو الفت کا ثبوت نہ کرو محبت کا اظہار مگر پیارے اتنا بتا دو اک بار فقط اک بار کہ تم بے وفا نہیں ہو کہ تم بے وفا نہیں بو