اتنا تعصب اچھا نہیں ہوتا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہم سےیوں خفا نہ رہا کرو
جودل میں آئےوہ کہا کرو

شاعری پہ غصہ اچھانہیں
تم پیار سےتبصرہ کیاکرو

اتناتعصب اچھانہیں ہوتا
غیرجانب داررائےدیا کرو

دنیا کےسامنے دوستی
پیٹھ پیچھےدشمنی ناکیاکرو

زخم دینے تو بڑےآسان ہیں
انہیں پیارسے کبھی سیاکرو

Rate it:
Views: 469
05 Jan, 2013