اتنا تیری چاہتوں سے

Poet: yousra fatima By: yousra fatima, karachi

اتنا تیری چاہتوں سے مجھے پیار کیوں ہے
دل تیری چاہت کا طلبگار کیوں ہے

میری دھڑکنوں میں نجانے تیرا انتظار کیوں ہے
مجھے بتاؤ کہ مجھے تم سے اتنا پیار کیوں ہے

Rate it:
Views: 468
23 Jul, 2014