اتنا خاموش نہ رہا کر مجھ سے

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد, پنجاب, پاکستان

زندگی چھین لیتا ہے یہ سکوت میری
اتنا خاموش نہ رہا کر مجھ سے

Rate it:
Views: 430
25 Aug, 2017