کتنا حسین لگے جو ترا ساتھ مل جائے تنہائی کے ہاتھ میں ترا ہاتھ مل جائے نہال پے نہ دے عمر بھر کومل آنچل اپنا اتنا کاقی ہے زلفوں کی اِک رات مل جائے