اتنا سا کام میرےمہرباں کردو
میرےدرد کاکوئی درماں کردو
ہاں ایک اوربھی احسان کردو
مجھےاپناپیاراسا دل دان کردو
تیری دوری مجھےمارڈالےگی
میرےجینےکاسامان کردو
میری ناؤ کہ ماجی بن جاؤ
سب مشکلیں آسان کردو
اپنےپیار کی بھیک دےکر
ایک مفلس کودھنوان کردو
میں تمیں اپنا بناناچاہتاہون
تم اپنا مدعابیان کر دو
ہم دوجسم ایک جان ہیں
سرعام اس بات کااعلان کردو