اتنی محبت ہے جتنی بتانا ممکن نہیں
Poet: Shoaib Iqbal By: Shoaib Iqbal, sialkotاتنی محبت ہے جتنی بتانا ممکن نہیں
صاف اور سچی محبت کا کوئی مول نہیں ہوتا
ڈھونڈنے سے بھی کوئی ایسا موتی نہیں ملتا
اس کا کوئی عنوان نہیں ہوتا
یہ تو بس محبت ہوتی ہے
صاف اور سچی محبت
جس کا کوئی مول نہیں ہوتا
More Love / Romantic Poetry







