اتنے قریب بھی نہ آؤ
Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachi اتنے قریب بھی نہ آؤ کہ میں اپنے آپ کو بھول جاؤں
دوریاں اتنی بھی نہ بڑھاؤ کہ تم مجھ کو ہی بھول جاؤ
تعلقات جو ہیں ہمارے اس کو ویسے ہی رہنے دو
محبت مت کرو مجھ سے مگر بے وفا تو نہ بن جاؤ
More Love / Romantic Poetry






