اجازت
Poet: Nadeem Gullani By: Silsilla Publications, Lahoreکچھ نظمیں تیری باتوں پہ
کچھ غزلیں تیری یادوں میں
جو کہتے ہیں تو جیتے ہیں
ورنہ تو ہمیں جیون ہمدم
جینے کی اجازت بھی نہ دے
More Love / Romantic Poetry
کچھ نظمیں تیری باتوں پہ
کچھ غزلیں تیری یادوں میں
جو کہتے ہیں تو جیتے ہیں
ورنہ تو ہمیں جیون ہمدم
جینے کی اجازت بھی نہ دے