اجنبی
Poet: کنول نوید By: kanwalnaveed, Karachiسونپا اپناآپ تجھےخود سےبےدخل ہوئے
اگرچہ دنیا کے لیے اب بھی اجنبی ہیں ہم
باطن دیکھے کون، ہماری آپس کی بات وہ
ظاہراْ کنول ؔ محبت سے انجان ابھی ہیں ہم
More Love / Romantic Poetry
سونپا اپناآپ تجھےخود سےبےدخل ہوئے
اگرچہ دنیا کے لیے اب بھی اجنبی ہیں ہم
باطن دیکھے کون، ہماری آپس کی بات وہ
ظاہراْ کنول ؔ محبت سے انجان ابھی ہیں ہم