احباب کو شکوہ ہے اگر شعر و سخن سے دنیا نے مگر ذات کو تسلیم کیا ہے صد شکر کہ کچھ حلقہ احباب سے ہٹ کر ہر اک نے مری بات کو تسلیم کیا ہے