پیار کا ترک سلسلہ بھی نہ کر احتیاطاً ہمیں ملا بھی نہ کر روح میں ڈال کر شگاف میری اب وہ کہتے ہیں تو گلہ بھی نہ کر