احساس
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWاپنے ھو نٹوں سے میری آنکھوں کا کاجل بن جا
اپنے احساس کو چھو کر مجھے میری روح میں
سما جا اس قدر مجھے ٹوٹ کر چاھوں تم
میری ادھوری ذات کو تم مکمل کر دوں
More Love / Romantic Poetry
اپنے ھو نٹوں سے میری آنکھوں کا کاجل بن جا
اپنے احساس کو چھو کر مجھے میری روح میں
سما جا اس قدر مجھے ٹوٹ کر چاھوں تم
میری ادھوری ذات کو تم مکمل کر دوں