احساس

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

اگر احساس ھے تو محبت کو محسوس کر
ضروری نہیں کے میں اظہار کرؤ تجھکو
خاموش لب مسکراتی آنکھیں بے چین دل
ہر بار گواھیاں دیں گئ مختلف انداز سے

Rate it:
Views: 399
23 Mar, 2012