مُجھے احساس ہے اُسکی اُن نگاہوں کا جو کہ رہی ہیں تُجھے اب بھی اعتبار نہیں زبان پہ مُہر لگی ہے میں کیسے بات کروں تم سے زیادہ مُجھے دُنیا میں کسی سے پیار نہیں