احساس کیا کیجے جو کہتے ہیں نا کہ مصروف ہیں انکی مان لیا کیجے انھیں اپنی موجودگی کا احساس مت دلایا کیجے وہ سچ کہتے ہیں ان کے پاس آپکو دینے کے لئے لمحےنہیں ہوتے وہ اپنایت نہیں جتاتے کیونکہ وہ اپنے نہیں ہوتے