احساس کے دامن میں آنسو گرا کے دیکھو

Poet: Ali sher By: Ali Sher, Karachi

احساس کے دامن میں آنسو گرا کے دیکھو
پیار کتنا سچا ہے آزما کے دیکھو

تمہیں بھول کر کیا ہوگی دل کی حالت
کسی آئینہ پے پتھر گرا کے دیکھو
 

Rate it:
Views: 1150
19 May, 2009