ادائے محبت
Poet: Muhammad Zia Siddiqui By: Muhammad Zia Siddiqui, IslamAbadنشے میں چور بیٹھے ہیں بڑے مغرور بیٹھے ہیں
وہ بزم یار میں دیکھو ہوئے مجبور بیٹھے ہیں
بنے ہیں رونق محفل نظر ہم پہ بھی رکھتے ہیں
دلوں میں قربتیں اتنی بظاہر دور بیٹھے ہیں
More Love / Romantic Poetry






