کیوں انتظار پہ مجبور رکھا ہے کیوں دیدار سے محروم رکھا ہے میری اداس آنکھیں سوال کرتی ہیں کیا جواب دوں کیوں انتظار پہ مجبور رکھا ہے کیوں دیدار سے محروم رکھا ہے