اداس رت کے دو شعر
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیویارکبیکل سی ہوں تڑپتی ہواؤں کے درمیاں
اتنی اداس شام تو پہلے کبھی نہ تھی
جس میں نہ ہو تمہاری وفاؤں کا تذکرہ
یہ زیست میرے نام تو پہلے کبھی نہ تھی
More Love / Romantic Poetry
بیکل سی ہوں تڑپتی ہواؤں کے درمیاں
اتنی اداس شام تو پہلے کبھی نہ تھی
جس میں نہ ہو تمہاری وفاؤں کا تذکرہ
یہ زیست میرے نام تو پہلے کبھی نہ تھی