اداس چاند

Poet: Asad By: Asad, mpk

اداس چہرا لیے چاند شب کو نکلا ھے
نہ جانے کس نے اسے دیر تک رلایا ھے

کس کو معلوم ھے آہ اس حقیقت کا
کہ کون سا درد آج اس کے حصے آیا ھے

ھم بھی افسردہ ہیں اس کے اس حال پر
کسکی آئی بلا ھے کس منحوس کا سایا ھے

 

Rate it:
Views: 615
24 Oct, 2019