اداس چہرہ

Poet: By: Hukhan, karachi

سردیوں کی صبح اس کا اداس چہرہ دیکھا نہیں جاتا
جب تک وہ مسکرا نہ دے ہمیں چین نہیں آتا

Rate it:
Views: 437
07 Nov, 2017