اداسی جس کے دل میں ہو اسی کی نیند اڑتی ہے کسی کو اپنی آنکھوں سے کوئی سپنا نہیں دیتا اُٹھانا خود ہی پڑتا ہے تھکا ٹوٹا بدن اپنا جب تک سانس چلتی ہے کوئی کندھا نہیں دیتا