Add Poetry

اداسی کا دلنشین نظارہ

Poet: NS By: NS, lahore

آج ہے اداسی کا دلنشین نظارہ
اداس ہے چاند
اور آسمان پر ہے اک ستارہ
اور بھی ہے چاند سے دور
تنہا بے چارہ
نہ جانے کیوں
اداسی کے اس دلکش منظر کو دیکھ کر
مجھے یوں لگا
جیسے رویا ہو اس کا دل بھی
جیسے دور کہیں سے پکارا ہو
اس نے بھی

Rate it:
Views: 350
27 Jun, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets