جانتے ہو کیا ادھوری دعا ہو تم میری پوری کائنات ہو تم میری سینے پر تیرے سر رکھ کر رو تو لوں مگر آنسو پھر بھی نہ نکلیں کہ ادھورا خواب ہو تم میرا مکمل تم نہیں دِکھتے مکمل میں نہیں ہوتی آدھی ذات ہو تم میری کامل عشق ہو تم میرا