یہ تم نے مجھ سے محبت کا قصد باندھ رکھا ہے میں نے بھی بابا کی پگڑی کا ربط یاد رکھا ہے ضروری تو نہیں ہے ہم دنوں بھی ایسے بیاہے ارے ادھوری محبت میں بھی مفاد رکھا ہے