ارادہ تھا کےجدائی کے سارے زخم دکھاؤں اسے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ارادہ تھاکہ جدائی کہ سارے زخم دکھاؤں اسے
پھرخیال آیا میں رورہا ہوں کیوں رلاؤں اسے

جہاں سےلوٹ کرآنےکو اس کامن نہ چاہے
کسی ایسےحسیں جزیرے پہ لےجاؤں اسے

مرتےدم بھی آنکھوں میں اسی کی تصویر ہو
سدا کےلیےاپنی نظروں میں بساؤں اسے

خط پہ گرےاشکوں نےحال دل بیاں کر دیا
وگرنہ میں نے تو چاہا تھا کچھ نہ بتاؤں اسے

اے میرے دل کی ندا میرےیارسے کہنا
اتنا بتا ئےکہ میں کیسےبھول جاؤں اسے


 

Rate it:
Views: 581
19 Mar, 2014