ارمان ایک ہے یا ہزار نام ترا ہے
Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwalaارمان ایک ہے یا ہزار نام ترا ہے
کوئی پوچھے جو نامِ یار نام ترا ہے
نہال شاعری کس کے لئے کرتے ہو تم
کس سے کرتے ہو پیار نام ترا ہے
More Love / Romantic Poetry
ارمان ایک ہے یا ہزار نام ترا ہے
کوئی پوچھے جو نامِ یار نام ترا ہے
نہال شاعری کس کے لئے کرتے ہو تم
کس سے کرتے ہو پیار نام ترا ہے