اس بات کہ گواہ ہیں تیرےشہر کہ لوگ

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

اس بات کہ گواہ ہیں تیرے شہر کہ لوگ
وہ تمہی ہو جس نےلگایا پیارکا روگ

جو ہونا تھا وہ تو ہو کر ہی رہاجاناں
اب کس بات کا ہم مناہیں سوگ

Rate it:
Views: 605
26 Jan, 2014
More Love / Romantic Poetry