س بےدرد کا خیال نہ کر رو رو کے برا حال نہ کر خلوص و مروت کو آہین بنا مفاد کی خاطر کسی کواستمال نہ کر زندگی بھر خوداری کا دامن نہ چھوڑ مفلسی میں کبھی سوال نہ کر دور حاضر کو اپنے دھیاں میں رکھ گزرےکل کا ملال نہ کر