اے دوست اس بے وفا کو یاد نا کر اس طرح وقت میرا برباد نا کر اپنی محبت کےقفس کا قیدی بنا پھر زندگی بھرمجھےآزاد نا کر میں اب اور دکھ نہیں سہہ سکتا بیاں اپنی درد بھری روداد نا کر