چلو کہ تیری یاد سے دل کو بہلاتے ہیں ہم تیرے وجود سے خیال کو سجاتے ہیں ہم ڈر لگا رہتا ہے کہیں چھوڑ نا جاؤ ہمیں اس خیال سے ہی بہت گھبراتے ہیں ہم